Home
  English   |   زبان کا انتخاب کریں   اردو  
  
فوری روابط 
فنڈ منتخب بلیٹن  
مطبوعات 
  مالیات
تلاش کریں  
سائٹ کا نقشہ 
  خبریں اور تقاریب
 

آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک منتخب فنڈپورٹل کا اجراء

کراچی ، ۲۰ جنوری ، ۲۰۱۱ آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ نے " منتخب فنڈ پورٹل " متعارف کروایا۔ یہ آن لائن رسائی کےساتھ دونوں کارپوریٹ اورخوردہ سرمایہ کاروں کے لئےسہولت فراہم کرنے والاایک منفرد ویب پورٹل ہے

مزید پڑہیں

 
 
آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک میں خوش آمدید۔
آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک (محدود ) پیکجز گروپ ، امریکن ایکسپریس بینک اور مالیاتی کارپوریشن
( آئی ایف سی ) کے ایک مشترکہ منصوبے کے طور پر ۱۹۹۰ میں تشکیل دیاگیا

اگست ۲۰۰۶ میں ، آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ نے ، امریکن ایکسپریس کے حصص حاصل کرلیےاور اس طرح آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک میں ایک بڑے شراکت دار کی حثیت حاصل کر لی۔

آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس- ای- سی- پی ) کی طرف سےانویسٹمنٹ اور مالیاتی خدمات کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے لائسنس یافتہ ہے اور کراچی، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج میں درج ہے ۔ آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی ۔اے ۔سی۔ آر۔اے) کی طرف سے طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ 'بی۔بی۔بی'- اور قلیل مدتی کریڈٹ ریٹنگ 'اے٣' حاصل ہے ۔

کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک،پورٹ فولیو مینجمنٹ ،باہمی فنڈز تقسیم اور کارپوریٹ فنانس اینڈ ایڈوائزری سمیت مصنوعات اور خدمات کے کاموں میں مکمل مہارت رکھتا ہے۔

 
 
ویب سائٹ آخری بار ترمیم : ۲۰۱۶/۰۵/۲۱ ڈس کلیمر | © کاپی رائٹ ۲۰۱۶ آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ . تمام حقوق محفوظ ہیں
Powered by IntuitForce